Sales • Commercial
Rs. 21
📍 Hotel One, Murree, Punjab
Hotel One for sale in Murree Punjab
CategoryCommercial
TypeSales
Area Size1603.25 yd²
Bedrooms36
Property Description & Details
مری کا سب سے شاندار ہوٹل فار ری سیل
53 مرلہ ہوٹل جو کہ ہوٹل ون کے نام سے مشہور ترین ہے
پی سی ہوٹل بوربنگ کرایہ پر چلا رہا ہے جس کا ایگریمنٹ فروری میں دوبار کرنا چاہتے ہیں 22 لاکھ رینٹ کی آفر دی ہے
اس کے علاؤہ 2 ملٹی نیشنل گروپس نے 28 لاکھ تک رینٹ کی آفر دی ہے
36 کمرے
فل فرنشڈ ڈی سی انورٹر اور بلکل نئے فرنیچر سے آراستہ
بلڈنگ 4 سال پرانی
بیک اپ بجلی سسٹم
ذاتی پارکنگ 18 گاڑیوں کی
زاتی 26 فٹ روڈ جو کے مالکان نے خود چھوڑی تھی کمپیوٹرائزڈ فرد